ملک میرابت خان انتقال کرگئے

ملک میرابت خان انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)لکی مروت کے پشتو ادب کے نامور شاعر رفیع اللہ ہمدرد کے والدملک میرابت خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روزحاجی عبدالمنان گراونڈتجوڑی میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -