قبائلی اضلاع کو انٹرنیٹ کی سہولت دی جائے،عبدالوہاب

قبائلی اضلاع کو انٹرنیٹ کی سہولت دی جائے،عبدالوہاب

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنما سابق پی کے 73 کے امیدوار عبدالوہاب اورکزئی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ آن لائن کلاسس شروع کرنے سے پہلے قبائلی اضلاع کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر کی جائیں کیونکہ موجودہ صورتحال سے قبائلی علاقوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہے اور یہاں کے طلباء بھی موجود حالات میں تعلیم سے محروم ہے.جتنی اور سٹوڈنٹس کا حق ہے اتنی ہی ہماری قبائلی بھائیوں کا بھی حق ہے.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -