مردان میں دفعہ 144 کیخلاف ورزی پر کارروائی 10 گرفتار

مردان میں دفعہ 144 کیخلاف ورزی پر کارروائی 10 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان نورزلی خان کی شنکر بازار، فاطمہ بازار میں دفعہ 144 اور کروانا وائرس کے اختیاطی تدابیر کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جن میں 10 افراد کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا اور دوکانوں کو سیل کردیا۔