وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا، رزلٹ آج متوقع

وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا، رزلٹ آج متوقع

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل لے لیا گیا۔ آج بدھ کو رزلٹ آنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ سیمپل حاصل کر کے شوکت خانم لیبارٹری کو بھجوا دیا گیا ہے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -