وزیراعظم کل ”احساس ٹیلی تھون“میں شرکت کرینگے

وزیراعظم کل ”احساس ٹیلی تھون“میں شرکت کرینگے

  

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کل (جمعرات)سہ پہر چار بجے ''احساس ٹیلی تھون ''میں شرکت کریں گے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کااہتمام کوروناوائرس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے عطیات جمع کرنے کی غرض سے کیا گیاہے۔اس دوران جمع ہونے والی رقم کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کیلئے حفاظتی کٹس خریدنے اور مستحق افراد کی امداد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -