شہریوں کو گھروں میں ماسک اور دستانے فراہم کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

شہریوں کو گھروں میں ماسک اور دستانے فراہم کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور دستانے فراہم کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی۔عدالت نے قراردیا کہ یہ پالیسی معاملہ ہے جس میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی،مقای شہری کی طرف سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان بھر میں کرونا وائرس کی بنا پر لاک ڈاؤن ہے،حکومت شہریوں کے لئے مکمل حفاظتی انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے،ماسک،دستانے،سینی ٹائیزر اور ڈس انفیکشن کٹ عام شہریوں کی پہنچ سے دور ہیں۔
ماسک،درخواست

مزید :

صفحہ آخر -