لاہور ہائیکورٹ پی آر او آفس کے رکن سید مدثر رضوی انتقال کر گئے
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ پی آر او آفس کے رکن سید مدثر رضوی کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں لاہورہائی کورٹ کے افسروں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانیآج 22اپریل کو صبح 7بجے ان کی رہائش گاہ کوٹھی گوبند نزد یونین کونسل ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ لاہور پرہوگی۔
انتقال