پی آئی سی عملے کے مزید 2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

پی آئی سی عملے کے مزید 2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) پی آئی سی کے عملے کے مزید 2 افراد میں کرونا کی تصدیق، ایک ڈاکٹر اور ایک نرس میں وائرس کی تشخیص ہو گئی۔تفصیل کے مطابق پی آئی سی میں کرونا سے متاثرہ عملے کی تعداد 23 ہو گئی ہے، اب تک 6 ڈاکٹرز، 11 نرسز، 5 ورکرز اور ایک مریض کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق اب طبی عملہ کی صحت بہتر ہے، ڈاکٹر ثاقب شفیع کا بتانا ہے تمام متاثرین پی کے ایل آئی اور سروسز میں زیر علاج ہیں، 400 سے زائد ملازمین کے ٹیسٹ کروا لیے گئے ہیں۔
دل ہسپتال

مزید :

صفحہ آخر -