ابتک کوئی ثبوت نہیں ملاکہ کرونا لیبارٹری میں تیار ہوا،ڈبلیو ایچ او

ابتک کوئی ثبوت نہیں ملاکہ کرونا لیبارٹری میں تیار ہوا،ڈبلیو ایچ او

  

واشنگٹن(آن لائن)امریکی حکومت کی جانب سے کرونا کو لیبارٹری میں تیار کیے جانے کے خدشات کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس بات کے تاحال شواہد نہیں ملے کہ کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار ہوا۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مذکورہ وضاحت ایک ایسے وقت میں آئی ہے کہ جب کہ گزشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ امریکی حکومت کی ہدایت پر امریکی خفیہ اداروں نے کورونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

ڈبلیو ایچ او

مزید :

صفحہ آخر -