گوادر،بغیر ماسک گھومنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  گوادر،بغیر ماسک گھومنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوادر(آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے گوادر میں بغیر ماسک کے گھومنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے اورضلع بھر کے شہریوں سے کہا گیاہے کہ بغیر ماسک کے باہر گھومنے سے اجتناب کریں جبکہ سرجیکل ماسک نہ ملنے کی صورت میں گھروں میں بنایا گیا کپڑے کا ماسک لگا کر ضروری کاموں کے لئے گھروں سے باہر نکلیں۔ اس حوالے سے خواتین ضروری کاموں کے لئے ماسک نہ ہونے کی صورت میں اسکارف کا استعمال کریں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔
ماسک فیصلہ

مزید :

صفحہ آخر -