مسلم لیگ ق راولپنڈی پارٹی سیکرٹریٹ راشن سنٹر میں تبدیل

    مسلم لیگ ق راولپنڈی پارٹی سیکرٹریٹ راشن سنٹر میں تبدیل

  

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی ڈویژن کے صدر زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری راجہ فیاض تبسم نے پارٹی قائدین چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی پارٹی سیکرٹریٹ کو فوری طور پر راشن سنٹر میں تبدیل کر دیا ہے راشن سنٹر میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لواحقین اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔

زبیر احمد

مزید :

صفحہ آخر -