بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی

بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی

  

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کر دی، میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون نے کہاکہ ہم کراچی سے آئے ہیں اور ایک مہینہ سے زائد احمدآباد میں ہیں،ہمارے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے واپس جانے کے لئے راستے کھولے جائیں۔ خاتون نے کہاکہ میرے ساتھ دو چھوٹے بچے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں اکیلی بچوں کے ساتھ ہوں اور کوئی مرد بھی ساتھ نہیں۔

بھارت

مزید :

صفحہ آخر -