راجر فیڈررکا گھٹنے کی انجری سے نجات پانے پراطمینان کا اظہار

راجر فیڈررکا گھٹنے کی انجری سے نجات پانے پراطمینان کا اظہار

  

جنیوا (این این آئی)سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈررنے گھٹنے کی انجری سے نجات پانے پراطمینان کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں راجر فیڈرر نے کہا کہ ان دنوں گھٹنے کی تکلیف سے نجات پانے کے لیے ری ہیب کر رہا ہوں۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ مطمئن ہوں گھر میں دیوار کے ساتھ ہٹنگ کرتا ہوں ابھی تک سب اوکے ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -