”را“کیلئے کام کرنے والا اے ایس آئی عدالت پیش

  ”را“کیلئے کام کرنے والا اے ایس آئی عدالت پیش

  

کراچی(کرائم رپورٹر)بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی عدالت پیش،انسداددہشت گردی منتظم عدالت نے ملزم اہلکار کا 30 اپریل تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکار ایم کیو ایم لندن کے کارندوں کی مدد سے را کے لیے کام کرتا تھااے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے میں تعینات تھاملزم شہزاد پرویز کو محمود صدیقی گروپ کی جانب سے بھاری رقم فراہم کی جارہی تھی،گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیمزید تحقیقات کرنی جسمانی ریمانڈ دیا جائے عدالت نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس سے ملزم سے ہونے تحقیقات سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -