اداکارہ غنا علی کے مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

اداکارہ غنا علی کے مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ غنا علی کے مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو نے دھوم مچادی۔ ادکارہ جاری ویڈیو میں مزاحیہ انداز میں گلابی اردو بولتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں جسے صارفین میں بہے سراہا جارہا ہے۔اداکارہ فلم ”جیپنیزکنکشن“ میں جلوہ گر ہوں گی فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس فلم سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں امید ہے شائقین پسند کرینگے۔

مزید :

کلچر -