لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں سینی ٹائزرواک تھرو گیٹ کا افتتاح

  لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں سینی ٹائزرواک تھرو گیٹ کا افتتاح

  

ملتان (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ لاہور کے بعد لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں بھی سینیٹائیزر واک تھرو گیٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روز سینئر جج لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ مسٹر جسٹس سردار سرفراز ڈوگر(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

نے ہائیکورٹ ملتان بنچ کو کوروناوائرس سے محفوظ بنانے کے حوالے سے سینیٹائیزر واک تھرو گیٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پرسینئر ایڈیشنل رجسٹرار محمد یارولانہ،ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر و جنرل سیکرٹری سمیت سینئر وکلا بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ سینیٹائیزر واک تھرو گیٹ کے افتتاح کے بعد اسی طرح کے چار مزید گیٹ لگائے جائیں گے۔

گیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -