آج عالمی ”یوم ارض“تقریبات کی تیاریاں مکمل

  آج عالمی ”یوم ارض“تقریبات کی تیاریاں مکمل

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) زمین کے تحفظ اور اس سے محبت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے ”زمین“ کا عالمی دن آج منایا جائے گا،عالمی یوم ارض سب سے پہلے 1970 میں منایا گیا، یہ وہ دور تھا جب تحفظ ماحولیات کے(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

بارے میں آہستہ آہستہ شعور اجاگر ہو رہا تھا اور لوگ فضائی آلودگی اور دیگر ماحولیاتی خطرات کا بغور مشاہدہ کر رہے تھے،اس دن کے منانے کا مقصدماحولیات اور خاص طور پر کلائمٹ چینج (موسمیاتی تغیرات) کے بارے میں تعلیم اور آگاہی حاصل کرنا اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ دن بدن بڑھتے ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے سدباب کیے جاسکیں۔

تیاریاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -