سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، مختلف شہروں میں میٹرو پولیٹن آفیسرز تعینات

  سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، مختلف شہروں میں میٹرو پولیٹن آفیسرز تعینات

  

ملتان (نیوز رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجا ب و چیئرمین پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بی ایس 18کے محمد نصر اللہ کو میٹرو پولیٹن آفیسر ریگولیشن تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اسی طرح ارسلان علی کو ایم(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

او ریگولیشن میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ، کاشف محمود کو ایم او آر میٹر وپولیٹن کارپوریشن ساہیوال، محمد عثمان کو ایم او آر میونسپل کارپوریشن جہلم، محمد عمر نسیم کو ایم او آر میونسپل کارپوریشن حافظ آباد، محمد شفیق کو ایم او آر میٹرو پولیٹن کارپوریشن بہاولپور، محمد خالد داد کو ایم او آر میٹرو پولیٹن کارپوریشن فیصل آباد، زویا مسعود بلوچ کو ایم او آر میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا عمران علی کو ایم او آر میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -