فارمیسی لائسنس اورسٹور مالکان کے مکمل کوائف چیک کرنیکا حکم

فارمیسی لائسنس اورسٹور مالکان کے مکمل کوائف چیک کرنیکا حکم

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کے میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں نشہ آورسیرپ اورادویات(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اورپہلے مرحلہ میں میڈیکل سٹورزکے لائسنس اورسٹورزمالکان کے مکمل کوائف کی ازسرنوچیکنگ کی جائے اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے اورروزانہ کی بنیادپررپورٹس بھجوائی جائیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرزکی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جوبلاامتیازمیڈیکل سٹوروں کی چیکنگ کریں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -