ٹاؤن کمیٹی سمہ سٹہ: متعدد ملازمین کی تنخواہ، پنشن بند، متاثرین کاشدید احتجاج

  ٹاؤن کمیٹی سمہ سٹہ: متعدد ملازمین کی تنخواہ، پنشن بند، متاثرین کاشدید ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹاؤن کمیٹی سمہ سٹہ کے درجنوں حاضرسروس اورریٹائرڈ ملازمین نے وزیراعلی پنجاب کودرخواست دی کہ ماہ فروری 2020 تک ٹاؤن کمیٹی(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

سمہ سٹہ کی طرف سے انہیں تنخواہیں اورپنشنر جاری ہوتی رہی اورتمام سرکاری ٹیکسز بھی تحصیل کونسل صدرکے اکاؤنٹ میں جمع ہوتے تھے اوراب ان کی تنخواہیں بندکردی گئی ہیں اورپنشنرز کوپنشن بھی نہ مل رہی ہیں کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے وہ پریشانیوں میں مبتلاہیں متاثرین نے فوری طورپران کی تنخواہیں جاری کرنے کامطالبہ کیاہے۔

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -