حسن رضا خان سی پی او ملتان تعینات

      حسن رضا خان سی پی او ملتان تعینات

  

ملتان(نیوز رپورٹر) حسن رضا خان کو سی پی او ملتان تعینات کر دیا گیا سابق سی پی او زبیر احمد (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

دریشک کے آر پی او بہاولپور تعینات ہونے کے بعد سی پی او ملتان کی سیٹ خالی تھی نئے تعینات ہونے والے سی پی او اس سے قبل بھی بطور اے ایس پی کینٹ اور ایس پی ریلوے ملتان تعینات رہ چکے ہیں یاد رہے کہ وہ ڈی پی او جھنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -