رمضان المبارک، سرکاری اداروں کاٹائمنگ شیڈول تبدیل

  رمضان المبارک، سرکاری اداروں کاٹائمنگ شیڈول تبدیل

  

ملتان (نیوز رپورٹر) حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کا ٹائمنگ شیڈول جاری کردیا ہے۔ آفس میمورنڈم کے مطابق ہفتہ میں پانچ دن کھلے رہنے والے دفاتر سوموار تا جمعرات 10بجے تا 4بجے(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

تک کھلیں گے جبکہ بروز جمعتہ المبارک کو صبح 10بجے تا 1بجے تک ملازمین دفاتر میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ جبکہ ہفتہ میں چھ دن کھلے رہنے والے دفاتر سوموار تا ہفتہ صبح 10بجے تا 3بجے تک کھلیں گیں جبکہ بروز جمعتہ المبارک کو صبح 10تا 1بجے تک ملازمین ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -