فیصل ایدھی کی کورونا پازیٹو رپورٹ تشویشناک وزیراعظم خودقرنطینہ میں چلے جائیں،نفیسہ شاہ

  فیصل ایدھی کی کورونا پازیٹو رپورٹ تشویشناک وزیراعظم خودقرنطینہ میں چلے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ فیصل ایدھی کی(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

کورونا پازیٹو رپورٹ تشویشناک ہے، وزیر ٓعظم فورقرنطینہ میں چلے جائیں،وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والوں کو بھی قرنطینہ بھیجنے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے فیصل ایدھی کی خیر و عافیت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ فیصل ایدھی کی کورونا پازیٹو رپورٹ تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر ٓعظم فورقرنطینہ میں چلے جائیں،وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والوں کو بھی قرنطینہ بھیجنے کی ضرورت ہے، عمران خان ایس او پیز کے تحت کورونا ٹیسٹ کروائیں۔
نفیسہ شاہ