کبیروالا:گندم دوسرے ضلع میں لیجانے کی کوشش 8ٹرکوں کی گرفتاری،ورہائی افسرمالامال

کبیروالا:گندم دوسرے ضلع میں لیجانے کی کوشش 8ٹرکوں کی گرفتاری،ورہائی ...

  

جودھ پور،نواں شہر(نمائندہ پاکستان) فوڈ سنٹر جودھ پور ملازمین کی ملی بھگت سے غیر قانونی دوسرے اضلاع میں گندم لے کر جانے والے آٹھ ٹرکوں کو پکڑ کر چھوڑ دیا اور ایک ٹرک پر مقدمہ درج،چھوڑے گئے ٹرکوں کے(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

مالکان سے رشوت کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے،اعلی افسران نوٹس لیں۔تفصیل کے مطابق حکومت کی پالیسی کے مطابق دوسرے اضلاع میں گندم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے گذشتہ روز تھانہ بارہ میل حدود جھنگ روڈ پر حساس اداروں کی نشاندہی پر آٹھ ٹرک جو کہ غیر قانونی طور پر گندم دوسرے اضلاع میں لے کر جارہے تھے ان مقامی پولیس نے پکڑ پر فوڈ سنٹر جودھ پور کے ملازمین کے حوالے کیا بعد ازاں فوڈ سنٹر کے ملازمین نے، سات ٹرک چھوڑ دیے اور ایک ٹرک پرتھانہ بارہ میل میں مقدمہ درج کردیاگیا باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چھوڑے گئے ٹرکوں کو گرفتار کرنے کے بعد دونمبر پر مٹ پر چھوڑ دیا گیا،عوامی و سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے صورتحال کا نوٹس لیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -