راکھی گاج: ٹرک کی تلاشی،خفیہ خانوں سے چھالیہ برآمد

  راکھی گاج: ٹرک کی تلاشی،خفیہ خانوں سے چھالیہ برآمد

  

سخی سرور (نامہ نگار)بارڈر ملٹری پولیس کے سربراہ کمانڈنٹ سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ راکھی گاج در محمد خان لغاری نے ایڈیشنل ایس ایچ او یسین اشفاق احمد کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو بناتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب آنے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ کی بوریاں برآمد کر لی ہیں (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

۔اسمگلروں نے سمگلنگ کا نیا طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ڈیزل والے ٹینکوں میں چھالیہ چھپا ہوا تھا۔ٹرک بلوچستان سے کی تمام چیک پوسٹوں کو کراس کرآیا تھا۔ایس ایچ او در محمد لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرک کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے چھالیہ کمانڈنٹ سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر قانونی پروسیس مکمل ہونے کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ کمانڈنٹ سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -