لاک ڈاؤن نے تاجروں کو ذہنی اضطراب میں مبتلا کر دیا

لاک ڈاؤن نے تاجروں کو ذہنی اضطراب میں مبتلا کر دیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجر طبقہ شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہے۔ کاروبار بندہونے کی وجہ سے دکاندار، تاجر پیشہ طبقہ بری طرح پس کررہ گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت فی الفور کاروبارکھولنے کی حکمت عملی بنائے۔

تاکہ تاجر کے مسائل ختم ہو سکیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -