ماہ رمضان میں رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہوتی ہے

ماہ رمضان میں رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہوتی ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈکے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد رحمتوں، برکتوں کا پیغام ہے، حکومت رمضان المبارک کی آ مد کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور تاجر وں کے مسائل کا بھی ادراک رکھے اور جلد کاروبار کھولنے کیلئے اقدامات کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -