رمضان میں عبادت گاہوں کے حوالے سے اقدامات خوش آئند

رمضان میں عبادت گاہوں کے حوالے سے اقدامات خوش آئند

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین شاہ عالم بورڈ سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں حکومت کی طرف سے مساجد، امام بارگاہوں ودیگر عبادت گاہوں کے حوالے سے حکومتی اقدام انتہائی خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں اللہ کے حضور تمام عالم انسانیت و مسلم امہ کے خدا کے حضور جھک کر عبادات ومناجات بجالائے خدا کے حضور غلطیوں، لغزشوں، غفلتوں کی معافی مانگیں تاکہ دنیا بھر میں اس وقت خوف وہراس اور وبائی حالات سے پیدا ہونے والے المناک حالات بہتر ہوسکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -