رمضان المبارک میں غریب بہن بھائیوں کی مدد کی جائے

رمضان المبارک میں غریب بہن بھائیوں کی مدد کی جائے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرزایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اور کاروباری حالات کی طویل ترین بندش میں رمضان المبارک کی آمد اور عبادات، روزوں، صوم وصلو میں ملک بھر کے غریب، نادار، مستحق افر اد کو یاد رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہناتھا کہ اسلام، برداشت، رواداری، احساس اور ایثار کرنے کا حکم دیتا ہے اس مشکل گھڑی میں ہم سب کو اسی جذبہ کو اجاگر کرنا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -