علامہ اقبال ؒاب بھی پاکستان کو متحد رکھنے والی شخصیت ہیں،شہبازشریف

علامہ اقبال ؒاب بھی پاکستان کو متحد رکھنے والی شخصیت ہیں،شہبازشریف

  

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ علامہ اقبالؒ اب بھی پاکستان کو متحد رکھنے اور اندھیروں میں روشنی کاباعث شخصیت ہیں۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ عظیم فلسفی، شاعراورسٹیٹس مین علامہ اقبال کو ان کی برسی پر عقیدت اور دعاؤں کے پھول پیش کرتے ہیں جن کی بصیرت اور انقلابی خیالات نے برصغیر کی تاریخ بدل دی۔

شہبازشریف

مزید :

صفحہ اول -