اثاثہ جات کیس ،خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد

اثاثہ جات کیس ،خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست ...
اثاثہ جات کیس ،خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد

  

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ سکھر نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست مستردکردی جبکہ ریفرنس کے دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا،جسٹس امجد علی اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست مستردکردی جبکہ ریفرنس کے دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -سکھر -اہم خبریں -