" اب یہ کونسا ایونٹ تھا" سجل علی کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

" اب یہ کونسا ایونٹ تھا" سجل علی کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے دبئی میں بنائی گئی اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جو چند گھنٹوں میں ہی وائرل ہوگئیں۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ "حقیقی خوشی " ابوظہبی میں۔

View this post on Instagram

????

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

ادکارہ کی دلکش تصاویر پر لوگوں کی بڑی تعداد نے پسندیدگی کا اظہارکیا۔ایک صارف آمنہ سحر نے سجل سے پوچھا "اب یہ کونسا ایونٹ تھا"


سجل نے ایک ہی جگہ پر بنائی گئی دو مختلف پوزز میں تصاویر شیئر کیں۔

View this post on Instagram

Blessed! ???????????????? #inabudhabi

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

سجل علی کی شادی حال ہی میں دبئی کے ایک خوبصورت مقام پر ہوئی تھی۔

ان کے شوہر احد رضااور خود سجل اپنی شادی کی تصاویر وقتا فوقتا پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

View this post on Instagram

Hello Mr. Mir ❤️ #InAbuDhabi

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

گزشتہ دنوں ان کے شوہر نے معصومانہ خواہش کااظہارکیا تھا کہ کاش وہ اس وقت میں لوٹ سکیں۔

View this post on Instagram

I wish I could go back to this day. #InAbuDhabi

A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir) on

یہاں سجل اور ان کے شوہر کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

❤️ PC @mahamiqbalbosan

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

سجل کا ایک اور دلکش انداز

View this post on Instagram

????

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

مزید :

تفریح -