وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کی گاڑی میں ایسی چیز دیکھ لی کہ اسے فوری روک لیا اور۔۔۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کی گاڑی میں ایسی چیز دیکھ لی کہ اسے فوری ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کی گاڑی میں ایسی چیز دیکھ لی کہ اسے فوری روک لیا اور۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاڑکانہ کے دورے کے دورانپولیس کی گاڑی روک لی اور گاڑی میں صرف 2 افراد سوار ہونے اور انہیں سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی۔

جیو نیوز کے مطابق مراد علی شاہ کورونا کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کیلئے لاڑکانہ پہنچے اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کی ایک گاڑی روک لی جس میں 5 اہلکار سوار تھے۔ وزیراعلیٰ نے تمام پولیس اہلکاروں کو گاڑی سے اتار کر سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایس او پی کے مطابق گاڑی میں 2 افراد سوار ہوں۔