انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید کو36 ہزار پاﺅنڈ جرمانہ لیکن وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید کو36 ہزار پاﺅنڈ جرمانہ ...
انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید کو36 ہزار پاﺅنڈ جرمانہ لیکن وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے سٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا گیا۔بریڈ فورڈ میں پیدا ہونے والے عادل رشید کے والدین کا تعلق پاکستان کے علاقے میرپورآزاد کشمیر سے ہے۔ٹولر لین کے علاقے میں رہائش پذیرعادل رشید نے 2013 سے 2017 تک چار سال کے دوران اپنے ٹیکس گوشواروں پر ڈیفالٹ کیا۔ان لینڈ ریونیو نے عادل رشید کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک لاکھ پاﺅنڈسے زائد ٹیکس اور ساتھ ہی 36 ہزار پاﺅنڈ بطور جرمانہ ادا کریں۔

مزید :

کھیل -