نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
نیب کا شہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

  

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے شہباز شریف کے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے لہذا ذاتی حیثیت میں تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہو کر مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں، شہباز شریف قانون کے مطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں، اپنے خلاف جاری تحقیقات میں قومی ادارے کیساتھ تعاون کریں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -