شیر دھاڑتے وقت اللہ سے کیا دعا کرتا ہے؟

شیر دھاڑتے وقت اللہ سے کیا دعا کرتا ہے؟
شیر دھاڑتے وقت اللہ سے کیا دعا کرتا ہے؟
سورس: Pixabay

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے اِرشاد فرمایا "تمہیں معلوم ہے شیر دھاڑتے وقت کیا کہتا ہے؟ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ تعالٰی عَلَیْہِم اَجمعین نے عَرض کی، اللّٰہ اوراس کا رسول ﷺ بہترجانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے اِرشاد فرمایا شیر کہتا ہے اے اللّٰہ مجھے کسی نیک شخص پر مُسَلَّط نہ فرمانا۔"

(الفردوس بماثورالخطاب، باب التاء، ج۱، ص۲۹۷،  الحدیث  : ۲۱۵۵)