محکمہ ریلوے نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

محکمہ ریلوے نے شہریوں کو خوشخبری سنادی
محکمہ ریلوے نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر تین  اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق  خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔عید سپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس  کی وجہ سے 70 فیصد بکنگ ہوگی۔ خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے راولپنڈی ،کراچی سے پشاور اور کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔خصوصی ٹرینوں میں اکانومی کلاس، بزنس اے سی اور اے سی لوئر کی کوچز شامل کی جارہی ہیں۔

مزید :

قومی -