سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا معاملہ، اہم سیاسی جماعت نے  ملاقات سے انکار کردیا

سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا معاملہ، اہم سیاسی جماعت نے ...
سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا معاملہ، اہم سیاسی جماعت نے  ملاقات سے انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر حکومت اور اپوزیشن وفود کی اہم ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے  وفد نے شرکت سے انکار کردیا۔قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کے بار بار بلانے کے باوجود لیگی رہنما مصدق ملک ان سے ملنے نہیں گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینیٹ میں اپوزیشن کے لیے 27 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگی ہے۔

مزید :

قومی -