پی پی 158:مونس الہٰی کو شکست، لیگی امیدوار کامیاب

پی پی 158:مونس الہٰی کو شکست، لیگی امیدوار کامیاب
پی پی 158:مونس الہٰی کو شکست، لیگی امیدوار کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو بھی ضمنی انتخابات میں شکست ہوگئی۔

لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چودھری محمد نواز  39ہزار946 ووٹ لے کرفاتح قرار پائے۔سنی اتحادکونسل کے مونس الہٰی 27ہزار980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔