سیاسی و سماجی رہنماء لالا شہزاد روشن کی پیرا میڈیکس وفد کے ہمراہ ڈی جی پنجاب اسمبلی حاجی ساجد صدیقی سے ملاقات
لاہور (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی رہنماء لالا شہزاد روشن، جمیل پرویز، وارث آفتاب، خرم بھٹی، راشد سمیت دیگر کی ڈی جی پنجاب اسمبلی حاجی ساجد صدیقی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈاکٹر جمیل (سرپرست نویان انٹرنیشنل آرگنائزیشن)، وارث آفتاب (جنرل سیکرٹری جنرل ہسپتال پیرا میڈیکل پمز)، خرم بھٹی (سینئر نائب صدر پیرا میڈیکل جنرل ہسپتال)، ہارون بھٹی شامل تھے، خوشگوار ملاقات میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سمیت اسٹاف کے حقوق سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔