مشال یوسفزئی  جلد غصے میں آجاتی ہیں، کنٹرول کرنا ہوگا،شوکت یوسفزئی

مشال یوسفزئی  جلد غصے میں آجاتی ہیں، کنٹرول کرنا ہوگا،شوکت یوسفزئی
مشال یوسفزئی  جلد غصے میں آجاتی ہیں، کنٹرول کرنا ہوگا،شوکت یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے مشال یوسفزئی کو احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مشال سیاست میں نئی آئی ہیں، وہ جلد غصے میں آجاتی ہیں، اُن کو کنٹرول کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشال یوسفزئی نے اگر غلطی کی ہے تو مان لینی چاہیے ، مشال کو رابطہ کرکے سمجھائیں گے۔