ڈیرہ بگٹی ؒ: سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 3سیکیورٹی اہلکار زخمی

ڈیرہ بگٹی ؒ: سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 3سیکیورٹی اہلکار زخمی
ڈیرہ بگٹی ؒ: سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 3سیکیورٹی اہلکار زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نصیر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3اہلکار زخمی ہو گئے ۔

ابتک نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ۔ دھماکے کی زد میں آکر تین اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کیلئے نفری بڑھا دی ہے ۔

مزید : نصیرآباد