قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

لاہور (سپورٹس رپورٹر)اومان کی ٹیم کے خلاف پانچ ٹیسٹ ہاکی میچز کی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ۔ کیمپ کے کوچ محمد عثمان نے بتایا کہ کیمپ میں 30کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور دو مختلف سیشنز میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جارہی ہے ۔

اومان کے خلاف پانچ ٹیسٹ سیریز 9-15ستمبر تک مسقط میں منعقد ہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی