ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے جرمن کار ریلی کا ٹائٹل جیت لیا

ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے جرمن کار ریلی کا ٹائٹل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(آئی این پی)جرمنی کے خوبصورت ٹریک پر کار ریلی کا میدان، فتح کے لیے ڈرائیورز نے لڑائی خوب جان، ریلی میں تیزرفتاری کے ساتھ ساتھ مہارت کا بھی خوب مظاہرہ کیا گیا۔ ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فنشنگ لائن عبور کی جبکہ ناروے کے آندیاس میکلسن سولہ اعشاریہ چار سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ ورلڈ چیمپئن سباسشین اوجیر نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے چیمپئن شپ میں مجموعی برتری حاصل کر لی۔