پی سی بی کا کھلاڑیو ں کو افغان کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا کھلاڑیو ں کو افغان کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ایک جانب افغان کرکٹ بورڈ نے بھارتی زبان بولتے ہوئے دورہ پاکستان سے انکار کیا تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی پڑوسی ملک بھیجنے کا انتہائی متنازع فیصلہ کر ڈالا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اپنے کھلاڑیوں کو افغان کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، فرنچائزز پر مشتمل شپاگیزا ٹی ٹونٹی لیگ اگلے ماہ کابل میں شروع ہوگی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی