کرس گیل کی 2برس بعد ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی

کرس گیل کی 2برس بعد ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی

جمیکا(نیٹ نیوز)ویسٹ انڈین بورڈ نے 2برس بعد کرس گیل کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کرلیا۔گیل کی2015کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔کرس گیل کو انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں جگہ دی گئی ہے تاکہ ٹیم براہ راست ورلڈ کپ 2019کیلئے کوالیفائی کرسکے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی