ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (نیٹ نیوز)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا،11سے 22اکتوبر تک ایونٹ کا انعقاد ڈھاکہ میں ہوگا،پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔پاکستان کا بھارت سے مقابلہ 15اکتوبر کو ہوگا،ایونٹ کی فاتح ٹیم ورلڈ کپ 2018کیلئے براہ راست کوالیفائی کرجائے گی۔ایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی