حکمران ریاستی اداروں کے بارے میں محتاط گفتگو کریں،ہیومن رائٹس موومنٹ

حکمران ریاستی اداروں کے بارے میں محتاط گفتگو کریں،ہیومن رائٹس موومنٹ

لاہور(پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدورتنویرخان، میاں محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، نے کہا ہے کہ حکمران اوران کے حامی ریاستی اداروں کے بارے میں محتاط گفتگوکریں۔ریاستی اداروں کیخلاف مہم جوئی یامیڈیا ٹرائل کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4