آپ جناب سرکار پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی،ڈاکٹر امبر شہزادہ

آپ جناب سرکار پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی،ڈاکٹر امبر شہزادہ

لاہور (پ ر) آپ جناب سرکار پارٹی، متبادل وزیراعظم، امیدوار این اے 120 لاہور نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ نے کہا ہے کہ میں آج سے ملک بھر میں پارٹی ممبر شپ شروع کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ ممبر شپ کے مکمل ہونے کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن منعقد کئے جائیں گے۔ آپ جناب سرکار پارٹی آنے والے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ ہر حلقہ سے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4