تیسری سہ ماہی کے دوران اے این زیڈ کے خالص منافع میں 5.3 فیصد اضافہ

تیسری سہ ماہی کے دوران اے این زیڈ کے خالص منافع میں 5.3 فیصد اضافہ

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بینکنگ گروپ ’’ اے این زیڈ ‘‘ نے کہا ہے کہ رواں کاروباری سال (2016-17 ء) کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا۔گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران اس کا خالص منافع 1.79 ارب آسٹریلین ڈالر (1.41 ارب امریکی ڈالر) رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت 5.3 فیصد زیادہ ہے۔اس کی بڑی وجہ برے قرضوں کی شرح میں کمی ہے۔

مزید : کامرس